Showing posts with label Trends. Show all posts
Showing posts with label Trends. Show all posts
آپ کی آنکھوں کا رنگ آپ کی شخصیت کا آئینہ دار ہے
سویڈن میں آریرو یونیورسٹی میں 428 افراد کے ایک سروے میں انکشاف ہو ہےکہ آنکھوں کے رنگ اور شخصیت کے درمیان مضبوط تعلق ہے۔ ایڈنبرا یونیورسٹی کے ڈاکٹر انتھونی فالن کے مطابق ، آنکھوں میں دماغی افعال کے بارے میں اہم معلومات ہوتی ہیں کیونکہ یہ دماغ کا واحد حصہ ہے جو بیرونی دنیا کو دیکھ سکتا ہے۔ ان کے بقول ، آنکھوں کے رنگ اور شخصیت کے درمیان گہرا تعلق ہے۔
نیلی آنکھیں - آنکھیں رنگین شخصیت
نیلی آدنیا کی تقریبا 16٪ آبادی کی آنکھیں نیلا ہیں ، جو جسمانی طاقت کی عکاسی کرتی ہیں۔ نیلی آنکھوں والی خواتین میں دباؤ اور افسردگی کا مقابلہ کرنے کی بہت بڑی صلاحیت ہے۔ پیشہ ورانہ زندگی میں ، ایسی خواتین متحرک ، ذہین اور اعلی خصوصیات کی حامل ہوتی ہیں-
سیاہ آنکھیں
تحقیق کے مطابق سیاہ آنکھوں والے افراد قدرتی قیادت کے اہل ہیں۔ خاص کر برصغیر پاک و ہند میں ، آبادی کی اکثریت ایک ہی رنگ کی آنکھیں رکھتی ہے۔
گرے آنکھیں
اگرچہ سرمئی آنکھیں بہت کم ہیں اور نیلی آنکھوں کا سایہ ہیں۔ ایسے سرمئی آنکھوں والے مرد اور خواتین انتہائی متوازن شخصیت کے مالک ہیں۔ ایسے لوگوں کا رویہ دفاعی ہوسکتا ہے اور وہ اپنے ماتحت افراد کے ساتھ سخت محنت کرتے ہیں اور وہ اپنے ماتحت افراد کے ساتھ سخت محنت کرتے ہیں-
ہیزل آنکھیں (سبز بھوری آنکھیں)
یہ نادر آنکھیں بھی ہیں جہاں آنکھوں کی بیرونی طرف سبز اور بیرونی طرف کی جلد ہلکی بھوری ہے۔ ایسے لوگ آزاد ، خودمختار اور خود پراعتماد ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے کیونکہ یہ بہت پیچیدہ ہے۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کام کرنا بھی ایک چیلنج ہے-
سبز آنکھیں -
سبز آنکھوں میں اسرار اور جنسی اپیل ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کے سلوک کی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی ہے لیکن وہ فوری طور پر ناراض نہیں ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ دباؤ اور چیلنج میں بہت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہیں-
بھوری آنکھیں
بھوری رنگ آنکھوں کا مقبول رنگ ہے۔ جن لوگوں کی آنکھیں بھوری ہیں وہ خود پر اعتماد ، پرعزم اور خود مختار ہیں۔ وہ قابل اعتماد ہیں اور دائرہ میں موجود کسی کو بھی استحکام اور سلامتی کا احساس پیش کرتے ہیں۔
وایلیٹ آنکھیں
وہ تخلیقی اور تخیلاتی ہیں، بہت ساری عزت نفس رکھتے ہیں، اوروہ عموما بہترین نظریات کےحامل کمال پرست ہوتے ہیں۔ وایلیٹ آنکھوں والے لوگوں میں عام طور پر بہت ساری توجہ ہوتی ہے۔
کا فی کی مختلف اقسام
اشیاء
پانی 2 کپ
دودھ 1/2 پاؤ
چینی حسب ذائقہ
کافی 2 چائے کے چمچ
چینی حسب ذائقہ
کافی 2 چائے کے چمچ
ترکیب
1 دیگچی میں دودھ ابالیں-2 کپ پانی بھی ایک برتن میں ابالیں- اب تھوڑا سا ابلا ہوا پانی لے کر1 کھانے کاچمچ کافی ملا کرخوب اچھی طرح پھینٹیں-جب سفید جھاگ نظر آنے لگے توحسب ذائقہ اس میں چینی اور گرم پانی ملا کر مکس کریں-ابلا ہوا دودھحسب ذائقہ ڈال کرپیجئے-
---------------------------------------------
اشیاء
چینی 2 کھانے کےچمچ
350 گرام تیز بنی ہوئی کافی پینٹ
برف 4 ٹکڑے
تازہ کریم 1 کپ
تھوڑی سی میٹھی سخت کریم
350 گرام تیز بنی ہوئی کافی پینٹ
برف 4 ٹکڑے
تازہ کریم 1 کپ
تھوڑی سی میٹھی سخت کریم
ترکیب
پانی میں بنی ہوئی کافی، چینی، برف اور تازہ کریم کو بلنڈر میں ڈال کر 1 منٹ پر چلا کر گلاسوں یا کسی بھی برتن میں نکال لیں-
------------------------------------------
کافی ایک کھانےکا چمچ
کوکو پاوڈردو چائے کے چمچ
ڈبل کریم آدھا کپ
چینی تھوڑی سی
----------------------------------------------
3/4 1 کپ پاؤڈر ڈیری کریمر
1/4 1کپ انسٹنٹ کافی دانے دار
7 کپ خشک دودھ پاؤڈر
3/4 5 کپ پاوڈر چاکلیٹ ڈرنک مکس
پیش کرنے کے لئے ،
سب سے پہلے ایک مگ میں 1/4 1کپ انسٹنٹ کافی دانے دار ڈالے اور پھر اس بنے ہوۓ مکسچر کے چار کھانے کے چمچ کوفی مگ میں ڈالے اور اوپر سے ایک کپ گرم پانی کا ڈالے
-------------------------------------------------
2 اسکوپس چاکلیٹ آئس کریم
1/2 کپ دودھ
1 چمچ انسٹنٹ کافی پاؤڈر
چاکلیٹ (ٹاپنگ کے لئے
------------------------------------------
کلاسک کیپی چینوکافی
اشیاء
دودھ ایک لیٹرکافی ایک کھانےکا چمچ
کوکو پاوڈردو چائے کے چمچ
ڈبل کریم آدھا کپ
چینی تھوڑی سی
ترکیب
پہلے ایک لیٹر دودھ میں دو چایے کے چمچ کو کو پاؤڈر ڈال کر پکا لے-اب ایک کپ میں ایک کھانےکا چمچ کوفی اورتھوڑی سی چینی ڈال کے اچھی سے پھینٹ لے -جب وہ ہلکی گولڈن براؤن ہو جائے تو اسے کپ میں ڈال کر اوپر سے گرم گرم دودھ ڈال دے -اوپر سے آدھا کپ ڈبل کریم ڈال کے سرو کرے -----------------------------------------------
موچا کافی مکس
اشیاء
1/4 کپ کنفیکشنرز ’شوگر3/4 1 کپ پاؤڈر ڈیری کریمر
1/4 1کپ انسٹنٹ کافی دانے دار
7 کپ خشک دودھ پاؤڈر
3/4 5 کپ پاوڈر چاکلیٹ ڈرنک مکس
ترکیب
ایک بڑے پیالے میں ،انسٹنٹ کافی ، خشک دودھ پاؤڈر ، چاکلیٹ ڈرنک مکس ، کنفیکشنرز کا شوگر اور پاوڈر ڈیری کریمرمکس کریں۔ کسی ٹائٹ کنٹینر میں اسٹور کریں۔پیش کرنے کے لئے ،
سب سے پہلے ایک مگ میں 1/4 1کپ انسٹنٹ کافی دانے دار ڈالے اور پھر اس بنے ہوۓ مکسچر کے چار کھانے کے چمچ کوفی مگ میں ڈالے اور اوپر سے ایک کپ گرم پانی کا ڈالے
-------------------------------------------------
چاکلیٹ کافی
اشیاء
100 گرام چاکلیٹ2 اسکوپس چاکلیٹ آئس کریم
1/2 کپ دودھ
1 چمچ انسٹنٹ کافی پاؤڈر
چاکلیٹ (ٹاپنگ کے لئے
ترکیب
سب سے پہلے آپ ١٠٠ گرم چاکلیٹ کو پگلا ئے- اور چاکلیٹ کو گرم دودھ میں ڈال دیںاب چولہے کی آنچ کو ہلکا کر دیں- اور اس کے اندر 2 اسکوپس چاکلیٹ آئس کریم بھی ڈال دیں -اب اس میں کافی پاؤڈر بھی ڈال دیں -اور اچھی طرح مکس کر لیں- مزیدارچاکلیٹ کافی تیار-پرفیوم کس طر ح بنتے ہیں
مشہور ہے کہ مصر کی ملکہ فرعون نے سب سے پہلے عطر بنایا.اس نے مصر کے خد ا پر چڑھائے جانے والے خا ص پھولوں کو چربی میں لپیٹ کر صحرا کی تیز دھوپ میں رکھ د دیا۔ اس تپتی گرمی میں جب چربی پگھل گئ تو اس میں پھول بھی گھل گئے ۔اس مائع کو ملکہ نے استعمال کر نا شروع کیا تو ہر طرف خو شبو پھیل گئی اور فرعون نے اپنی ساری بیو یوں کے مقابلہ میں اس بیوی کو ترجیح دینی شروع کر دی ۔
جب ملکا کی کا فی ثعر یف ہو ئ تو ملکا نے مزید دوسری طرح کےعطر بنائے اور خود بھی استعمال کیے بلکہ فرعون اور رشتہ داروں کو بھی تحائف دیے۔ملکہ کی لا ڈ لی بیٹی کی شادی پر اسے جو جہیز میں تحائف دیے گئے ان میں صندل کے درخت کے عطر بھی شامل تھے- دنیا میں جو خوشبویں بہت مقبول ہیں ان میں چنبیلی ،عنصر اور صندل کے خاص اجزاء شامل کیے جاتے ہیں ۔
چنبیلی کے پھول مصر اور جزائر کو مور میں ہیں ۔ان پھولوں کی زیادہکاشت انہی علاقوں میں ہوتی ہے -۔پرفیوم کی تیاری میں صرف چنبیلی ہی نہیں بلکہ درجنوں طرح کے دوسرے پھولوں اور جانوروں کی چربی کے علاوہ بعض اوقات جنگلی بلی کی گردن کے غدود(کیمیائی تطہیر کے بعد)بھی لیے جاتے ہیں۔
جانوروں کے اجزاکو خوشبو کے محلول میں شامل کرنے کا مقصد خوشبو کو دیر تک بر قرار رکھنا اہے ۔
پر فیوم میں اتنے اجزاء ہوتے ہیں اور بہت اقسام کے پھول ہوتے ہیں کہ کسی ایک ملک میں بہترین پر فیوم بنانے کے اجزاء پیدا نہیں ہوتے اس لئے مختلف اقسام کے پھولوں کی پتیوں کے علاوہ کئی دوسرے اجزاء شا مل کر نے پڑتے ہیں ۔ان میں بعض اجزاء اتنے قیمتی ہوتے ہیں اور ان کا حصول اس قدر مشکل بلکہ جان لیوا ہوتاہے کہ جو بھی انہیں حاصل کرنے پرفیوم انڈسٹری کو سپلائی کر سکے وہ راتوں رات کروڑ پتی بن سکتاہے۔
خوشبو بکھیرنے والے پرفیوم اور عطر مصر سے چلی آرہی ہے۔ جدید دور میں بھی قیمتی پرفیوم کے فارمولے سالہا سال کے پیچیدہ تجربات کے بعد بنائے جاتے ہیں ۔ان فارمولوں کی حفاظت آئی ایس آئی اور سی آئی اے کے رازوں کی طرح کی جاتی ہے تاکہ کسی دوسری کمپنی کو پتا نا لگ سکے ۔فرانس دنیا میں پر فیوم انڈسٹری میں سب سے ژیا دہ مشہور ہے۔
پرفیوم کا دوسرا قیمتی مادہ مشک ہے جو ایک خاص ہرن کی ناف سے حاصل ہوتاہے ۔یہ خوشبو سے بھری خشک رطوبت ہے جو نر ہرن سے حاصل کی جاتی ہے ۔مشک ناف کے ایک جھلی دار تھیلی میں پایا جاتا ہے ۔اس کو ناف کی و جے سے نافہ کہتے ہیں۔ مشک نر ہرن میں پایا ہوتاہے مادہ میں نہیں پایا جاتا۔جب یہ نافہ پکا ہو جاتاہے تو کئی میل تک خو شبو پھیل جاتی ہے۔ ۔سب سے قیمتی ختن کا مشک ہے ۔ختن چین کا علاقہ ہے ،و ہاں کے ہرن بہت مشہور ہیں جن کے نافوں سے یہ اعلیٰ قسم کا مشک نکا لاجاتا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)


















