جلد کی خو بصور تی ڈسپرین ٹیبلٹ میں



 ڈ سپرین ٹیبلٹ ہماری جلد کے لیےبہت مفید ہے، ڈ سپرین ٹیبلٹ میں اسپرین ہوتا ہے،جو ہماری جلد کی ایکنی ختم کرتاہے،اوریماری جلد کوگوراکرتاہے،اسکے علاوہ ہماری جلد کی چکناہٹ کودورکرتاہے، ڈسپرین ٹیبلٹ کا ٹونربھی بنتاہے،جسکےبہت فوائد ہے،رنگ نکھارتاہے،داغدھبےمٹاتاھے،حلقےدورکرتاہے

 

 ڈ سپرین ٹیبلٹ کوکیسےاستمال میں لاسکتےہیں

سب سے پہلے چار ٹیبلٹ لے،اور ٹیبلٹ کی اچھی طرح پیس لیے،کےپاوڈربن جائے،پھراس میں عرق گلاب ڈالےدوچائےکےچمچ،اورپیسٹ بنالے،اورچہرےپرلگالے،اورٹیبلٹ والی پیسٹ کے اوپرہی شیٹ ماسک لگالیں  شیٹ ماسک جوبازارسےآسانی سےمل جاتاہے،وہ چہرےپےلگالے،بیس منٹ تک چہرےپےلگارہنےدےپھرچہرہ دھولے،اسکےاستعمال سےبہت فائدہ حاصل ہوتاہے،جلد میں نکھارلاتاہے،اورجلدکونرم و ملائم بناتاہے۔رنگ گوراکرتاہے۔

ڈسپرین ٹیبلٹ کا ٹونر بنانے کا طریقہ

ایک اسپرے بوتل لے،بوتل کے اندرآدھی بوتل میں عرق گلاب ڈال لے،اورجوحصابچ گیاہےاس حصۃمیں ایپل سائڈروینیگرڈال لے،اورپانچ سےچھےعدد  ڈ سپرین ٹیبلٹ پیس کےڈالے،اسکاکوئی بھی سائیڈافیکٹ نہیں ہے،جلدکےلیےبہترین غذاہے۔بےشمارفوائد ہیں۔


چہرے کے دانے ختم کرنے کے لیے ڈسپرین ٹیبلٹ کااستعمال

بہت ہی آسان ہے،دو ڈسپرین ٹیبلٹ لے اس کےاندر لیموں کارس ڈالیں توٹیبلٹ خودپگھل جائےگی،جب پیسٹ بن جائےتواسےچہرےپےلگالیں بیس منٹ تک،دوتین بارایسےکرنےسےنتائج آپ کےسامنےہوگے۔

Post a Comment

0 Comments