جہاں چاول کی بات آتی ہے وہاں بریانی کا تصور ذہن میں نہ آئے یہ تو ممکن نہیں ہے-چاول کے پانی کے ایسے بہترین نسخے جن کو جان کر آپ چاول کا بھیگا ہوا پانی ہرگز نہیں پھینکیں گی، کیونکہ یہ آپ کے حسن میں کرتا ہے اضافہ، رنگ گورا، کیل مہاسوں کا خاتمہ اور اور بھی بہت کچھ ۔
1- روزانہ استعمال سے آپ کی ڈھیلی ڈھالی لٹکی ہوئی جلد ٹھیک ہو جائے گی-یہ کام بہت ہی سستا اور آسان ہے -آپ خود بھی آزماے اور گوری رنگت حاصل کرے-
2- اگر آپ کیجلد پر دانے کیل مہاسے ہوگئے ہیں تو چاول کا یہ پانی بہت کار آمد ہیں - اس کے استعمال سے دانے، کیل مہاسے اور تمام تکلیفوں سے چھٹکارا مل جائے گا -
3- بال دھونے کے لئے بھی چاول کا پانی استعمال کرلیں اور چمکدار بال پائے اور بہترین کنڈیشنرپائے۔ اس کا استعمال بہت آسان ہے - بال دھوتے وقت پہلے چاول کے پانی کو بالوں میں لگا کر مساج کریں اور سادے پانی سے بال دھو لیں-
0 Komentar