آئی فون کےشوقین نے گھر پرٹائلوں کی جگہ سینکڑوں آئی فون 6 سجا دئیے

آئی فون کےشوقین نے گھر پرٹائلوں کی جگہ سینکڑوں آئی فون 6 سجا دئیے


 
ایک ٹِک ٹاک کی  وائرل ویڈیو میں ایک گھر پر لگے  سینکڑوں آئی فون 6 نے لوگو کو حیران کر دیا ہے۔یہ ویڈیو بھت مشہور ہوّی  ہے-آئی فون 6 کافی پرانا ماڈل ہے لیکن بہت سے لوگ  آج بھی اس فون کوخرید نہی سکتے۔ اس لیے گھرپرلگے سینکڑوں آئی فون 6 نے لوگو کو حیران اورسوچنےپرمجبور کر دیا ہے-
اس ویڈیو کو پوسٹ کرنےوالے ویت نامی صارف  minhhienapple  نے کیا-بظاہر ایسا لگتا ہے کہ اس گھر کے مالک نے گھر  پر مہنگی   ٹائلیں لگانے کی بجائے آئی فون 6 کو بطور ٹائل لگانا پسند کیا ۔ گھرکی خوبصورتی بڑھانے کے لیے انہوں نے کئی سو آئی فون 6 استعمال کیے۔اس ویڈیوکودیکھ کر کافی لوگونےآئی فون 6  کے 
سٹیکرسمچھےلیکن کافی لوگونےکہا کہ ان میں سے کچھ اصل آئی فون 6 ہو سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments