پرفیوم کس طر ح بنتے ہیں

پرفیوم کس طر ح بنتے ہیں

مشہور ہے کہ مصر کی ملکہ فرعون نے سب سے پہلے عطر بنایا.اس نے مصر کے خد ا پر چڑھائے جانے والے خا ص پھولوں کو چربی میں لپیٹ کر صحرا کی تیز دھوپ میں رکھ د دیا۔ اس تپتی گرمی میں جب چربی پگھل گئ تو اس میں پھول بھی   گھل گئے ۔اس مائع کو ملکہ نے استعمال کر نا شروع  کیا تو ہر طرف خو شبو پھیل گئی اور فرعون نے اپنی ساری بیو یوں  کے مقابلہ میں اس بیوی کو ترجیح دینی شروع کر دی ۔

جب ملکا کی  کا فی ثعر یف  ہو ئ  تو ملکا  نے مزید دوسری طرح کےعطر بنائے اور  خود  بھی استعمال کیے بلکہ فرعون اور  رشتہ داروں کو بھی تحائف دیے۔ملکہ کی  لا ڈ لی بیٹی کی شادی پر اسے جو جہیز میں تحائف دیے گئے ان میں صندل کے درخت کے عطر بھی شامل تھے- دنیا میں جو خوشبویں بہت مقبول ہیں ان میں چنبیلی ،عنصر اور صندل  کے خاص اجزاء شامل کیے جاتے ہیں ۔

چنبیلی کے پھول  مصر اور جزائر کو مور میں  ہیں ۔ان پھولوں کی زیادہکاشت انہی علاقوں میں ہوتی ہے -۔پرفیوم کی تیاری میں صرف چنبیلی ہی نہیں بلکہ درجنوں طرح کے دوسرے پھولوں اور جانوروں کی چربی کے علاوہ بعض اوقات جنگلی بلی کی گردن کے غدود(کیمیائی تطہیر کے بعد)بھی لیے جاتے ہیں۔
      
پرفیوم کس طر ح بنتے ہیں

جانوروں کے اجزاکو خوشبو کے محلول میں شامل کرنے کا مقصد خوشبو کو دیر تک بر قرار رکھنا اہے ۔
پر فیوم میں اتنے اجزاء ہوتے ہیں اور  بہت اقسام کے پھول ہوتے ہیں کہ کسی ایک ملک میں بہترین پر فیوم بنانے کے اجزاء پیدا نہیں ہوتے اس لئے   مختلف اقسام کے پھولوں کی پتیوں کے علاوہ کئی دوسرے اجزاء شا مل کر نے پڑتے ہیں ۔ان میں  بعض اجزاء اتنے قیمتی ہوتے ہیں اور ان کا حصول اس قدر مشکل بلکہ جان لیوا ہوتاہے کہ جو بھی انہیں حاصل کرنے پرفیوم انڈسٹری کو سپلائی کر سکے وہ راتوں رات کروڑ پتی بن سکتاہے۔

خوشبو بکھیرنے والے پرفیوم اور عطر  مصر سے چلی آرہی ہے۔ جدید دور میں بھی قیمتی پرفیوم کے فارمولے سالہا سال کے پیچیدہ تجربات کے بعد بنائے جاتے ہیں ۔ان فارمولوں کی حفاظت آئی ایس آئی اور سی آئی اے کے  رازوں کی طرح کی جاتی ہے تاکہ کسی دوسری کمپنی کو پتا نا لگ سکے ۔فرانس  دنیا میں پر فیوم انڈسٹری میں سب سے ژیا دہ مشہور ہے۔

پرفیوم کا دوسرا قیمتی مادہ مشک ہے جو ایک خاص ہرن کی ناف سے حاصل ہوتاہے ۔یہ خوشبو سے بھری خشک رطوبت ہے جو نر ہرن سے حاصل کی جاتی ہے ۔مشک ناف کے  ایک جھلی دار تھیلی میں  پایا جاتا ہے ۔اس کو ناف کی  و جے سے نافہ کہتے ہیں۔ مشک نر ہرن میں پایا ہوتاہے مادہ میں نہیں پایا جاتا۔جب یہ نافہ پکا ہو جاتاہے تو کئی میل تک خو شبو پھیل جاتی ہے۔ ۔سب سے قیمتی  ختن کا مشک ہے ۔ختن  چین کا علاقہ ہے ،و ہاں کے ہرن بہت مشہور ہیں جن کے نافوں سے یہ اعلیٰ قسم کا مشک نکا لاجاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments