نہار منہ لہسن کھائیں اور جسم کے زہریلے مواد سے محفوظ رہنے کے ساتھ ساتھ ان موذی مرض سے نجات میں مدد حاصل کریں

نہار منہ لہسن کھائیں اور جسم کے زہریلے مواد سے محفوظ رہنے کے ساتھ ساتھ ان موذی مرض سے نجات میں مدد حاصل کریں

* ہم سب کے گھروں میں لہسن تو موجود ہوتا ہے اور سب ہی کھانے میں لہسن استعمال کرتے ہیں لیکن اگر آپ  کھانے سے پہلے  نہار منہ صبح سویرے لہسن کے چند جوے یا صرف ایک ہی جوا بھی کھالیں تو اس سے آپ کا جسم کئی مسائل سے بچ سکتا ہے۔

* اگر آپ اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جراثیموں سے بچانا چاپتی ہیں تو انھیں بھی ناشتے سے قبل صرف ایک جوا لہسن کھلائیں اور اس کے اوپر نیم گرم پانی کا ایک گلاس پلا دیں۔

* لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک شمار کیا جاتا ہے جو آپ کے جسم میں موجود دیگر کسی بھی جراثیم کے خلیات ہوں گے تو وہ بھی مر جائیں گے، اور آپ دیکھیں گی کہ اس کا روزمرہ استعمال آپ کے جسم میں مثبت تبدیلیاں پیدا کرے گا۔

* اس کے علاوہ نہار منہ لہسن آپ کے بلند فشار خون کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، جگر اور مثانے کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے، اعصابی نظام کو تقویت دیتا، مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور ساتھ ہی جلد کے مسائل سے بھی بچاتا ہے۔موجود رہتا ہی ہے، اور کھانے میں سب ہی اس کا استعمال کرتے ہیں لیکن اگر آپ کچھ بھی کھانے سے پہلے یعنی نہار منہ صبح سویرے لہسن کے چند جوے یا صرف ایک ہی جوا بھی کھالیں تو اس سے آپ کا جسم کئی مسائل سے بچ سکتا ہے۔

* اگر آپ اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جراثیموں سے بچانا چاپتی ہیں تو انھیں بھی ناشتے سے قبل صرف ایک جوا لہسن کھلائیں اور اس کے اوپر نیم گرم پانی کا ایک گلاس پلا دیں۔

* لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک شمار کیا جاتا ہے جو آپ کے جسم میں موجود دیگر کسی بھی جراثیم کے خلیات ہوں گے تو وہ بھی مر جائیں گے، اور آپ دیکھیں گی کہ اس کا روزمرہ استعمال آپ کے جسم میں مثبت تبدیلیاں پیدا کرے گا۔

*  اس کے علاوہ نہار منہ لہسن آپ کے بلند فشار خون کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، جگر اور مثانے کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے، اعصابی نظام کو تقویت دیتا، مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور ساتھ ہی جلد کے مسائل سے بھی بچاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments