لیموں میں ذرا سی کافی چھڑکیں اورحیرت انگیز فوائدحاصل کریں

لیموں میں ذرا سی کافی چھڑکیں اورحیرت انگیز فوائدحاصل کریں

لیموں میں پایا جانے والا سٹرک ایسڈ ہماری صحت کے لئے  مفید ہیں-جولیموں میں وافر مقدار میں پایاجاتاہے- اورلیموں کااستعمال ہماری تمام بیماریوں کےلیےمفید ہے-دن بھر کی تھکاوٹ اور کاموں کی وجہ سے ہمارےچہرے اور جلد پرنشانات اور میل کچیل آجاتا ہے،حوبہت بڑی پریشانی کا سبب بنتی ہیں -لڑکیا ں اپنی جلد کو لے کر بہت حساس ہوتی ہیں - اس لئے آج ہم آپ کو  کافی لیموں پر چھڑکنے سے آپ اپنی جلد کو کیسے شاداب بنا سکتی ہیں-

لیموں میں ذرا سی کافی چھڑکیں اورحیرت انگیز فوائدحاصل کریں

1: ایک لیموں  لیں، اوراس کےدوٹکڑےکر لیں-ایک ٹکڑالیں،اوراس پر تھوڑا سا عرق گلاب ڈالیں۔

2: اسی لیموں پر ایک چٹکی میدہ ، ایک چمچ ایلویرا کا گودہاور آخر میں ایک چمچ کافی چھڑکیں۔

3: اب دس منٹ تک اس لیموں سے اپنے چہرے اور جلد پر اچھی طرح مساج کریں۔

4: پھر چہرہ ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔ آ آپ کی رنگتاس قدرنکھر ی نکھر ی لگیں گی، چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی ہوگی، ایکنی کے داغ دھبے بھی  کم ہوجائیں گے۔خودبھی آزمائے،اوردوسروں کوبھی مشورہ دیں-

Post a Comment

0 Comments