سردرد سے نجا ت کےجادوئی طریقے

ادرک کی چائے  * سر درد  کے لیےادرک ایک نعمت ہے -ادرک سےسرکی سوجھی شریانیں کھل جاتی ہیں-  جس سے سر درد سےنجات مل جاتی ہیں- * ادرک کےدو ٹکرےکر کے،دو کپ پانی میں ڈال کےرکھ دے- * پھر اس ادرک والے پانی سے چائےبنائیں-جیسے چائےبناتے ہیں-

ہمارے اردگردکافی ایسے لوگ  ہیں ،جن کے سر میں ہروقت درد رہتا ہے یا اکثر ہی انہیں سر میں تکلیف کی شکایت رہتی ہے۔ خواتین اس مرض میں زیادہ مپتلا ہے۔ پر ایسا کیوں ؟

۔ دردسر ٹینشن، نیند کا پورا نہ ہونا، ٹریفک ،ڈپریشن،شور،اوررات دیرتک جاگنے سےہوتاہے-

*غذا میں میگنیشیم کی کمی سےسر دردہوتا ہے-

* یہی وجا ہےکے ہمیں اپنی غذا میں میگنیشیم شامل کرنا چاہیے -تاکے آپ سر درد سےبچےرہے-

* اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کےمیگنیشیم کن چیزوں میں ہوتی ہے- میگنیشیم کیلوں، چاکلیٹ، بادام ، پنیر، مچھلی ، سبزیوں اور پھلوں میں پائی جاتی ہے۔

* آپ ادرک کا نسخا بھی استعمال کرسکتے ہیں-

ادرک کی چائے

* سر درد  کے لیےادرک ایک نعمت ہے -ادرک سےسرکی سوجھی شریانیں کھل جاتی ہیں-  جس سے سر درد سےنجات مل جاتی ہیں-

* ادرک کےدو ٹکرےکر کے،دو کپ پانی میں ڈال کےرکھ دے-

* پھر اس ادرک والے پانی سے چائےبنائیں-جیسے چائےبناتے ہیں-

Post a Comment

0 Comments