مکڑی کے جالوں سے ہمیشہ کے لئے نجات پائیں

مکڑی کے جالوں سے ہمیشہ کے لئے نجات پائیں

اگر آپ گھر میں مکڑی کے جالوں سے تنگ ہیں اور بہت سی ادویات استعمال کر کے تنگ آ گئے ہیں تو اب یہ بہترین نسخہ استعمال کریں جس میں کسی ادویات یا کیمکل کی ضرورت نہیں پڑتی اور مکڑی کے جالوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ مکڑی کے جالوں کی صفائی بار بار کرنے سے بھی آپ کی جان چھٹ جائے گی۔

طریقہ کار:

آپ ایک نرم کپڑے کا ٹکڑا لے کر تھوڑے سے گرم پانی میں ڈبوئیں اور اسے ڈنڈے پر لپیٹ لیں۔

ایک بڑے کاغذ یا اخبار میں تھوڑا سا نمک ڈالیں اوروہ نیم گرم پانی والے ڈنڈے کو اس پر رول کریں تاکے نمک ڈنڈے پر اچھی طرح لگ جائے۔

آخر میں اس ڈنڈے کو چاروں دیواروں میں لگے جالوں میں پھیر دیں مہیںوں جالے نہیں بنیں گے۔

مکڑی کے جالوں سے ہمیشہ کے لئے نجات پائیں

Post a Comment

0 Comments