گھر میں ٹماٹرکےذریعےسےچہرےکوسفید اور چمکانے کے تین نہایت آسان طریقہ



ٹماٹر ایک بہترین اینٹی آکسیڈینٹ ہے جو جلد کو تروتازہ  رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ ٹماٹر سے تیار کردہ "جلد کو چمکانے والے ٹماٹر کے ماسک بناناسیکھیں۔ یہ آدھے گھنٹے میں آپ کی جلد پر خاک ، گندگی اورآپکےچہرےکونکھار دے گا۔ اور آپ کو خوبصورت اور دلکش بنائیں۔

ٹماٹرکےذریعےسےچہرےکوسفید اور چمکانے کے تین نہایت آسان طریقہ



3- ٹماٹر کے ذریعےچہرے کا کلینر

صفائی چہرے کا بنیادی جزو ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی صفائی جلد میں موجود گندگی اور مردہ خلیوں کو صاف کرنے میں معاون ہے۔ اب ٹماٹر کا کلینر بنانے کے لئے ٹماٹر کا پیسٹ بنائیں اور اس میں دو چمچ دودھ ڈالیں۔ اس ماسک کو جلد پر لگائیں ، اور اس کی اچھی طرح مالش کریں۔پھرکمال دیکھیں صرف آدھےمیں-



2- ٹماٹر کا اسکرب

اسکرب بنانے کے لیےایک چائے کا چمچ چنے کا آٹا (بیسن) اور ایک چمچ چینی ملا دیں۔ اس کے علاوہ ، ٹماٹر کا آدھا ٹکڑا کاٹ کر اس ٹماٹر کا نصف ٹکراچینی اور  بیسن والےمکسچر میں ڈالیں۔ اسے اپنی جلد پر لگائیں اور ایک منٹ کے بعد اپنے چہرے کو  اسکربنگ کرکے چھوڑدیں، پھرآئینے میں جادو دیکھیں۔



1- ٹماٹر کا فیشل

 ٹماٹر کے پیسٹ میں دہی ، شہد ، اور  بیسن ملا کر گاڑھا  پیسٹ بنالیں اور اسے دس منٹ کے لئے جلد پر لگا کرچھوڑ دیں۔ خشک ہونے کے بعد ، گلاب کے پانی سے چہرہ دھو لیں-

Post a Comment

0 Comments